شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب کی تیاریاں،لندن سیاحوں سے بھر گیا

May 02, 2023 | 08:55 AM

ایک نیوز: برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی بروز  ہفتے کے روز ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوگی۔

شاہ چارلس کی  تاج پوشی سے پہلے ہی لندن سیاحوں سے بھر گیا، تاج پوشی کی تقریب کی وجہ سے ویک اینڈ پر سینٹرل لندن کی متعدد سڑکیں بند ہوں گی ۔

رپورٹس کے مطابق ہفتے کی صبح 6 بجے سے پارلیمنٹ اسکوائر،وائٹ ہال اور مال کا علاقہ عوام کیلئے کھول  دیا جائے گا۔

مزیدخبریں