احمدپورشرقیہ:بس کی موٹرسائیکل کوٹکر،2جاں بحق،ایک زخمی

احمدپورشرقیہ:بس کی موٹرسائیکل کوٹکر،2جاں بحق،ایک زخمی
کیپشن: Ahmedpur Sharqia: Bus motorcycle Kotkar, 2 dead, one injured

ایک نیوز:احمدپورشرقیہ میں بس کی موٹرسائیکل کوٹکر،خاتون سمیت2جاں بحق،ایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق احمدپورشرقیہ میں نیشنل ہائی وے پر درہ چاچڑاں کے قریب بس نے موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا۔ حادثے میں خاتون سمیت2افرادجاں بحق ہوگئے۔جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
پولیس کاکہناہے کہ حادثے کے بعدڈرائیورموقع سے فرارہوگیاہے، بس تحویل میں لے کرمزیدکارروائی کی جارہی ہے۔امدادی کارروائی کرتےہوئے نعشوں اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔