ایک نیوز:سابق وفاقی وزیرمونس الٰہی نے کہاہےکہ پولیس نے کنجاہ ہاؤس پرچھاپہ ماراہے، ان کے پاس سرچ وارنٹ موجودنہیں ہے۔
تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرسابق وفاقی وزیرمونس الٰہی نے ٹویٹ میں کہاہےکہ پنجاب پولیس نے گجرات کے کنجاہ ہاؤس پرچودھری پرویزالٰہی کی گرفتاری کیلئے ایک بارپھرچھاپہ ماراہے، پولیس کے پاس سرچ وارنٹ موجودنہیں ہے،پھربھی میں نے کہاان کورسائی دیں۔