ایک نیوز:ماہ رمضان کا آغاز ، محکمہ موسمیات نے بارش کے نئے سپیل کی خوشخبری سنا دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 3مارچ سے بارش کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے کا امکان ہے،پنجاب کے میدانی و بلائی علاقوں میں پیر کے روز بارش برسنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں سے خشک سالی کا خطرہ کم ہو گیا،پہاڑوں پر موجود برف پگلنے سے پانی کی قلت کا مسئلہ حل ہو گا۔
محکمہ موسمیات نے بارش کے نئے سپیل کی خوشخبری سنا دی
Mar 02, 2025 | 12:25 PM