ویب ڈیسک: جےیوآئی رہنما آغا تیمور پٹھان کی جانب سے جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں عشائیہ دیاگیا۔
آغا تیمور پٹھان نے اپنی رہائش گاہ پر مولانا فضل الرحمٰن کا خیر مقدم کیا ۔عشائیے میں جےیوآئی اور جی ڈی اے کے رہنماؤں پیر صدر الدین شاہ راشدی ، پیر راشد شاہ راشدی ،رہنما سید زین شاہ ، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ، سردار رحیم ، محترمہ راحیلہ مگسی ڈاڈو اللہ بخش خان انڑ خان محمد مھر وریام فقیر ،علامہ راشدمحمودسومرو اسلم غوری ، ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو ، مولانا عبداللہ مہر، ڈاکٹر ابراہیم خان جتوئی ، میرشفیق کھوسہ،جےیوآئی رہنماؤں ،شاہزین خان بجارانی ، میرمبین خان بلو، قاری محمد عثمان نے شرکت کی۔
عشائیے میں جے یوآئی رہنماؤں پپو خان چاچڑ ، میرمحمد مہر ، مولانا عبدالکریم عابد، سمیع الحق سواتی ، حاجی ربنواز چاچڑ ،حاجی اکرم خان پانیزئی ، مولانا محمد غیاث ، حاجی امین اللہ ، مولانا حماد اللہ شاہ ، ایاز محمد نے شرکت کی
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان پارٹی رہنماؤں میں گھل مل گئے ۔ےیوآئی امیدواروں سے سیاسی امورپرتبادلہ خیال کیا۔