وزیراعظم کا انتخاب،نوازشریف نے پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کرلیا

Mar 02, 2024 | 19:19 PM

ایک نیوز :قومی اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب،مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب کرلیا۔

 مسلم لیگ ن کے قاصد نوازشریف کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،ارکان اسمبلی کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔پارٹی پارٹی سے نامزدوزیراعظم شہبازشریف خطاب بھی کریں گے۔

ترجمان ن لیگ کے مطابق ارکان اسمبلی  کیلئے پرتکلف ناشتے کااہتمام بھی کیاجائیگا۔

مزیدخبریں