ایک نیوز:محمودخان اچکزئی نےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان سے ملاقات کرکے صدارتی انتخاب میں مددمانگ لی۔
ذرائع کےمطابق سنی اتحادکونسل کے صدارتی امیدوارمحمود خان اچکزئی نےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔
ذرائع کےمطابق محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخابات میں مولانا فضل الرحمان سے مدد مانگی جس کےجواب میں مولانافضل الرحمان نےانتخابات پرتحفظات کااظہارکردیا۔