ایک نیوز:جے یوآئی (ف)کےسربراہ مولانافضل الرحمان آج دورہ سندھ کیلئےروانہ ہونگے۔
ذرائع کےمطابق جمعیت علمااسلام (ف)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان شام کے وقت کراچی روانہ ہونگے،مولانا فضل الرحمان آج سندھ کا دورہ کرینگے۔
ذرائع کےمطابق مولانا فضل الرحمان کے ہمرا جمعیت علما اسلام کے دیگر رہنما بھی ہونگے،مولانا فضل الرحمان سندھ میں صوبائی عاملہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں انتخابات میں دھاندلی بارے بات چیت ہوگی۔