فرح گوگی پر مقدمہ ایف آئی اے کا دائرہ اختیار چیلنج 

فرح گوگی پر مقدمہ ایف آئی اے کا دائرہ اختیار چیلنج 
کیپشن: فرح گوگی پر مقدمہ ایف آئی اے کا دائرہ اختیار چیلنج 

ایک نیوز :لاہور ایف آئی اے کا فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا معاملہ۔فرح شہزادی کے وکیل اظہر صدیق نے ایف آئی اے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا ۔
تفصیلات کےمطابق اظہر صدیق نے اس کی فرخ اور احسن گجر کا جواب  ایف آئی اے میں جمع کرا دیا اظہر صدیق کے مطابق ایف آئی اے کا اختیار ہی نہیں۔اینٹی کرپشن پہلے ہی اس معاملہ کی تحقیقات کر چکا ہے۔وکیل فرحت شہزادی اظہر صدیق کا کہناہے کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد اس کا اخراج بھی ہو چکا ہے ۔جب انکوائری مکمل اور مقدمہ خارج ہو گیا تو ایف آئی اے کس اختیار کے تحت مقدمہ درج کرا رہا ہے۔