ایک نیوز: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے ملک مخالف عناصر پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی بدنیتی پر مبنی افواہیں پھیلارہے ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر خرانہ نے کہا کہ تمام بیرونی واجبات وقت پر ادا کرنے کے باوجود 4 ہفتے پہلے کے مقابلے میں ایک ارب ڈالر زیادہ ہیں جبکہ غیر ملکی کمرشل بینکوں نے پاکستان کو سہولیات دینا شروع کردی ہیں۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات مکمل ہونے والے ہیں اور ہم اگلے ہفتے تک آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کے معاہدے پر دستخط کرنے کی توقع ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے ملک مخالف عناصر پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی بدنیتی پر مبنی افواہیں پھیلارہے ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر خرانہ نے کہا کہ تمام بیرونی واجبات وقت پر ادا کرنے کے باوجود 4 ہفتے پہلے کے مقابلے میں ایک ارب ڈالر زیادہ ہیں جبکہ غیر ملکی کمرشل بینکوں نے پاکستان کو سہولیات دینا شروع کردی ہیں۔
due payments on time. Foreign commercial banks have started extending facilities to Pakistan. Our negotiations with IMF are about to conclude and we expect to sign Staff Level Agreement with IMF by next week. All economic indicators are slowly moving in the right direction. 2/2
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) March 2, 2023
اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات مکمل ہونے والے ہیں اور ہم اگلے ہفتے تک آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کے معاہدے پر دستخط کرنے کی توقع ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تمام اقتصادی اشاریے آہستہ آہستہ درست سمت میں بڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، اسٹیبلشمنٹ، بیورو کریسی و سیاستدان ذمے دار ہیں، وزیردفاع
انہوں نے مزید کہا کہ تمام اقتصادی اشاریے آہستہ آہستہ درست سمت میں بڑھ رہے ہیں۔