پشاور ، ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار

Jun 02, 2023 | 22:58 PM

 ایک نیوز : 9مئی کو پرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم جانی شہزاد سے قدیمی ٹیپ ریکارڈر، مائیکرو فون کیبل، 3 مائیکس اوردیگرسامان برآمد کرلیا گیا۔ ملزم کو چارسدہ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف تھانا شرقی پشاورمیں مقدمہ درج ہے۔

مزیدخبریں