اسلام آباد میں 8 سالہ بچی سےزیادتی کی تصدیق

اسلام آباد میں 8 سالہ بچی سےزیادتی کی تصدیق
کیپشن: Confirmation of rape of 8-year-old girl in Islamabad

ایک نیوز :اسلام آباد کے علاقے علی پور میں 8 سالہ بچی سے میڈیکل رپورٹ میں زیادتی  کی تصدیق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کو دو روز تک زیرِ علاج رہنے کے بعد گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو زیرتعمیرمکان میں زیادتی کانشانہ بنایا گیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم اب تک ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔