گوجرہ،دیرینہ دشمنی پرمخالفین کی فائرنگ،1بھائی قتل،2زخمی

گوجرہ،دیرینہ دشمنی پرمخالفین کی فائرنگ،1بھائی قتل،2زخمی
کیپشن: Gujra, firing by long-standing enemies, 1 brother killed, 2 injured

ایک نیوز :گوجرہ میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے 3بھائیوں پرفائرنگ کردی۔1بھائی جاں بحق،2زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مقابلے مرنے والے نوجوان کی شناخت 25 سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی۔لاش اور زخمی رمضان اور عمران رورل ہیلتھ سنٹر نواں لاہور منتقل کردیئے۔فائرنگ مرید حسین،وسیم،نعیم اور دیگر ملزمان نے کی،جلد گرفتار کرلیں گے۔