گھوٹکی،2گروپوں میں فائرنگ،2افراد جان کی بازی ہار گئے

گھوٹکی،2گروپوں میں فائرنگ،2افراد جان کی بازی ہار گئے
کیپشن: Ghotki, firing in 2 groups, 2 people lost their lives

ایک نیوز :گھوٹکی میں  کچو بنڈی تھانہ کی حدود میں لولائی برادری کے دو گروپوں میں تصادم ،2افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں  جاں بحق افراد کی شناخت 22 سالہ صاحب ڈنو اور 17 سالہ طالب کی نام سے ہوئی، واقعہ زرعی زمین کے تنازع پر ہوا ہے۔واقعہ  کے بعد ملزمان گھر چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔ ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کردی گئی ہے۔