دنیامیں آئی فونز کے اسمارٹ فونز  کی ریکارڈ فروخت 

دنیامیں آئی فونز کے اسمارٹ فونز  کی ریکارڈ فروخت 
کیپشن: Record sales of iPhone smartphones in the world

ایک نیوز : آئی فون 14 پرو میکس دنیا میں سب سے زیادہ ، آئی فون 14 پرو دوسرے، آئی فون 14 تیسرے جبکہ آئی فون 13 چوتھے نمبر پر فر وخت ہونیوالاموبائل بن گیا۔

گلیکسی ایس 23 الٹرا 5 ویں اور آئی فون 14 پلس چھٹے نمبر پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون رہا۔

 جنوری سے مئی 2023 کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز میں آئی فونز کے اسمارٹ فونز کا راج ہے۔