پی ا ین این : گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں موسلادھار بارش سے سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئے۔جس سے سیاح پھنس گئے۔
سیاحوں کا کہنا ہے کہ کھانے کو کچھ نہیں رات ہو گئی تو مشکلات بڑھ جائیں گی۔انتظامیہ کی جانب سے امدادی کارروائی شروع نہیں کی گئی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دیامر،کوہستان کے پہاڑی علاقوں میں بھی بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے
چلاس میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بند ،سیاح پھنس گئے
Jun 02, 2023 | 18:28 PM