ایک نیوز :9مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں زیرحراست فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کمرہ عدالت میں والد سلمان شاہ کے گلے لگ کر رو پڑیں۔تصویروائرل ہوگئی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا بلڈ پریشر کافی زیادہ ہے اور لاہور ہائی کورٹ نے کل ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے تھے
— PTI (@PTIofficial) June 2, 2023
“ڈاکٹر یاسمین کی طبیعت ناساز ہے۔ ان کے لیے آواز اٹھائیں”- خدیجہ شاہ
pic.twitter.com/3QqKAmMP48
تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کو پولیس نے لاہور ہائیکورٹ پیش کیا۔خدیجہ شاہ کی بازیابی اور رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
زیرحراست خدیجہ شاہ کا عدالت پیشی کے موقع پر کہنا تھاکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز،بلڈ پریشر کافی زیادہ ہے اور لاہور ہائی کورٹ نے کل ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے تھے “ ۔ ان کے لیے آواز اٹھائیں”