ایک نیوز: سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم پر بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے 9مئی کو عمران خان کی گرفتاری پر عوام کو باہر نکلنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر اکسایا تھا۔ مقدمہ تھانہ کوتوالی میں تنویر عباس نول نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر میں دہشگردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں