ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

ایک نیوز:  پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر و سابق ایم پی اے میاں شفیع محمد نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  پی پی 259 رحیم یار خان سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سابق ایم پی اے میاں شفیع محمد کو آئندہ الیکشن کیلئے ٹکٹ دیا گیا تھا۔