اداکارہ اشنا شاہ کی خاوند کے ہمراہ فرانس کی سیر

اداکارہ اشنا شاہ کی خاوند کے ہمراہ فرانس کی سیر
کیپشن: Actress Ishna Shah's trip to France with her husband

ایک نیوز:پاکستانی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ اپنے خاوند حمزہ امین کے ساتھ سیاحتی دورے پر فرانس کی سیر کر رہی ہیں۔
تفصیلات کےمطابق آج انہوں نے انسٹاگرام پر فرانس سے اپنی دلکش تصاویر شیئر کیں۔انہوں نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے، یہ تصاویر فرانس کے وسائی محل میں کھینچی گئی ہیں۔گزشتہ روز اشنا پیرس کے ڈزنی لینڈ بھی گئی تھیں، انہوں نے سر پر مِنی ماؤس کی پونی بھی باندھی ہوئی تھی۔