سندھ کابینہ میں توسیع،10معاونین خصوصی مقرر

سندھ کابینہ میں توسیع،10معاونین خصوصی مقرر
کیپشن: Expansion in the Sindh Cabinet, 10 special deputies appointed

ایک نیوز:سندھ کابینہ میں توسیع کردی گئی،صوبائی حکومت نےدس معاونین خصوصی مقررکرلئے، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق معاونین خصوصی میں لعل چند اکرانی ، سرفراز راجر ، قاسم نوید قمر شامل ، وقار مہدی، راج ویر سنگھ ، منصور شاہانی بھی بطور معاونین خصوصی شامل ،عثمان غنی ، عبدالجبار خان، جنید بلند اور محمد سلیم بلوچ بھی شامل ہے۔