جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کوخفیہ طورپرفروخت کی افواہ،ترجمان کی وضاحت

 جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کوخفیہ طورپرفروخت کی افواہ ،ترجمان کی تردید
کیپشن: Rumor of secret sale to Jinnah International Airport, spokesman denies

  ایک نیوز:کراچی کےجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کوخفیہ طورپرفروخت کرنےکی افواہ کےمعاملےپرسول ایوی ایشن نےسوشل میڈیاپرتردید کردی۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی خفیہ طورپرفروخت کےمعاملےپرترجمان سول ایوایشن نےکھل کرتردیدکرتےہوئےوضاحت بھی دےدی۔

ترجمان سی اےاےکاکہناہےکہ سوشل میڈیا پر کراچی ائیرپورٹ کی فروخت کی باتوں کی تردید کرتے ہیں، کراچی ائیرپورٹ مکمل طور سول ایوی ایشن کے زیرانتظام ہے، عوام گمراہ کن باتوں پر دھیان نہ دے۔