محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کب ہوگا؟

محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کب ہوگا؟
کیپشن: When will the meeting of the Central Viewing of the Crescent Committee be held for sighting the moon of Muharram?

ایک نیوز:محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کب ہوگا؟تاریخ سامنےآگئی۔
تفصیلات کےمطابق اسلامی سال کاآغازمحرم الحرام کےمہینےسےہوتاہے،سال کاپہلامہینہ ہونےکی وجہ سےمحرم کےمہینےکی اسلام میں بڑی اہمیت ہے۔

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس6 جولائی کو کوئٹہ میں ہوگا ۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے ،رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہونگے۔