لوک موسیقارعالم لوہارکی برسی،بیٹےنےجذباتی پیغام جاری کردیا

لوک موسیقارعالم لوہارکی برسی،بیٹےنےجذباتی پیغام جاری کردیا
کیپشن: Folk musician Alam Loharki's death anniversary, his son released an emotional message

ایک نیوز:لوک موسیقارعالم لوہارکی برسی پربیٹےعارف لوہارنےجذباتی پیغام جاری کردیا۔
تفصیلات کےمطابق باپ سےمحبت کااظہارکرتےہوئےبیٹےعارف لوہارنےجذباتی ویڈیوپیغام جاری کردیا۔

لوک گلوکارعالم لوہارکی45ویں برسی پربیٹےعارف لوہارکاکہناتھاکہ 3جولائی کو میرے والد کی برسی ہے، والد کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ دورد شریف پڑھ کر والد کی روح کو بخشیں، میرے خاندان کی جانب سے سب کے لیے ڈھیروں دعائیں۔