ایک نیوز: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے پر انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقررکر لیں۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں لارجر بینچ سماعت کریگا، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 8 جولائی کو سماعت کریگا۔