ایک نیوز:حیدرآبادمیں ماں بیٹی کوگھرکی دیوارمیں زندہ چننےکےواقع میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق حیدرآباد میں ہفتےکےروزجائیدادکےتنازعےپررشتےداروں نےبھابی اوربھتجی کوزندہ دیوارمیں چن دیاتھا۔
پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم وسیم کو ایک روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا ۔عدالت نے ملزم وسیم کو مزید ایک روزہ تفتیشی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ملزم وسیم متاثرہ خاتون تسلیم کے مرحوم شوہر کے کزن سہیل کا سالا ہے ،سہیل نے وسیم اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر تسلیم جہاں اور 14 سالہ دعا کو دیوار میں چن دیا تھا۔