کراچی:ٹرالرکی ٹکرسے2موٹرسائیکل سوارجاں بحق

Jul 02, 2023 | 02:53 AM

ایک نیوز:کراچی میں ٹرالرکی ٹکرسے2موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےسپرہائی وےنادرن بائی پاس کٹ کےقریب ٹریفک حادثہ میں 2افرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق ٹرالرکی ٹکرسے2موٹرسائیکل سوارنوجوان جاں بحق ہوگئے،مرنےوالےافرادکی لاشیں عباسی شہیدہسپتال منتقل کردی گئیں۔
پولیس کاکہناہےکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی پولیس موقع پرپہنچ گئی اورقانونی کارروائی کی،مرنےوالےافرادکی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

مزیدخبریں