فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر میں آج سے ہو گا۔ چاند رات تک مارکیٹوں اور بازاروں کے لئے رات 9 بجے بند کی پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔ چاند رات تک بازار اور مارکیٹیں رات دیر تک کھلی رہیں گی۔ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ تاجر برادری اور عوام کی سہولت کیلئے کیا ہے۔ بازار دیر رات تک کھولنے کا مقصد عوام کو عید کی شاپنگ کرنے کے کیے سہولیات فراہم کرنا ہے۔
ٰٔ ایک نیوز نیوز: پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو 9 بجے رات بند کرنے کی پابندی چاند رات تک ختم کر دی ہے۔