لیگی رہنما پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دو شوٹرز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا تھا۔ بلال یاسین نے خود جیل میں جا کر جیل سپرنٹنڈنٹ کی موجودگی میں ملزمان کی شناخت کی تھی۔جیل حکام نے ملزمان کوعدالت کے روبرو پیش کیا تھا۔ گرفتار ملزمان میں ماجد حسین اور محمد قاصد اکرم شامل ہیں۔ ملزمان پر بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے کا الزام عائد ہے۔ ملزمان کی گولی بلال یاسین کے پیٹ میں لگی تھی جس سے وہ زخمی ہو گے تھے۔عدالت نے پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد جمع کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان سے دو 9 ایم ایم کی پسٹل درآمد کی گئی تھی۔ تفشیشی افسر کے مطابق ملزمان پیسے لے کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔
عدالت کی بلال یسین قاتلانہ حملے پر بڑی پیش رفت
Jul 02, 2022 | 15:46 PM
سلیمان اعوان: انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے لیگی رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ سماعت کی۔