مریم نواز مسلسل 3 روز اس مہم کے لیے اجتماعات سے خطاب کریں گی۔ مریم نواز ضمنی انتخابات کی مہم کا آغاز آج بروز ہفتہ 2 جولائی سے کریں گی۔ مریم نواز شریف صاحبہ اپنا پہلا خطاب آج شام حلقہ پی پی 167 اتوار بازار گرین ٹاؤن کے ورکرز سے کریں گی۔ مریم نوازدوسرا خطاب کل 3 جولائی بروز اتوار کو حلقہ پی پی 158 دھرم پورہ میں ورکرز سے کریں گی۔ مریم نوازاپنا تیسرا اور آخری خطاب 4 جولائی بروز سوموار کو حلقہ پی پی 170 باگڑیاں چوک میں ورکرزسے کریں گی۔
مریم نوازکا ضمنی انتخابات مہم کا آغاز، شیڈول جاری
Jul 02, 2022 | 15:46 PM
ایک نیوز نیوز: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے ضمنی انتخابات لاہور کی مہم کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔