مریم نواز مسلسل 3 روز اس مہم کے لیے اجتماعات سے خطاب کریں گی۔ مریم نواز ضمنی انتخابات کی مہم کا آغاز آج بروز ہفتہ 2 جولائی سے کریں گی۔ مریم نواز شریف صاحبہ اپنا پہلا خطاب آج شام حلقہ پی پی 167 اتوار بازار گرین ٹاؤن کے ورکرز سے کریں گی۔ مریم نوازدوسرا خطاب کل 3 جولائی بروز اتوار کو حلقہ پی پی 158 دھرم پورہ میں ورکرز سے کریں گی۔ مریم نوازاپنا تیسرا اور آخری خطاب 4 جولائی بروز سوموار کو حلقہ پی پی 170 باگڑیاں چوک میں ورکرزسے کریں گی۔
PMLN Leader @MaryamNSharif will visit #PP167 Lahore to launch PMLN by-election campaign. #LahoreRoarsWithPMLN pic.twitter.com/PFhFtOWaQ3
— PML(N) (@pmln_org) July 2, 2022