ایک نیوز: جرمنی میں نئے سال کی خوشی غم میں تبدیل ہو گئی۔
جرمنی میں آتش بازی سے5افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ،فائر فائٹر ز اور دیگر ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کو آتش بازی سے نشانہ بنایا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی کارکنوں پر 13 حملوں کی اطلاع ملی، ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ، پولیس نے غیر قانونی آتشبازی کے سلسلے میں 330افراد کو حراست میں لے لیا۔