ایک نیوز :ن لیگ آفس جلانے کےکیس میں عدالت نے صنم جاوید کامزیدجسمانی ریمانڈدینےسےانکار،جوڈیشل ریمانڈمنظورکرلیا۔
سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے بطور ڈیوٹی جج کیس کی سماعت کی ۔
پولیس نے ملزمہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا ۔
ملزمہ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔