ایک نیوز: ضلع کوٹ ادو میں دائرہ دین پناہ میں گزشتہ رات ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کے قتل کا معاملہ پیش آیا جس کے بعد ورثاء کا نوجوان کی لاش کو مین روڈ پر رکھ کر پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
رپورٹ کے مطابق تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود میں گزشتہ رات ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کے قتل کا معاملہ پر ورثاء نے نوجوان کی لاش کو مین روڈ پر رکھ کر پولیس کے خلاف شدید احتجاج ہمارا بیٹا ڈکیتی کے دوران قتل ہوا ۔ پولیس اسے ذاتی دشمنی قرار دے رہی ہے وراثاء جب تک مقتول کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے احتجاج جاری رکھیں گے وراثاء تقریبآ 2 گھنٹے کے احتجاج کے بعد ڈی ایس پی کوٹ ادو کی وراثاء سے ملاقات کی۔ ڈی ایس پی نے ملزم جلد گرفتار کروانے کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم کروا دیا