بہاولپور: پولیس مقابلہ، کھپرا گینگ کے 3 ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

Jan 02, 2023 | 13:25 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: بہاولپورکے تھانہ سمہ سٹہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں کھپرا گینگ کے 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکو جنوبی پنجاب کے کئی تھانوں کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ مارے جانے والا کھپرا گینگ جنوبی پنجاب میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا۔

مزیدخبریں