آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کورونا میں مبتلا

Feb 02, 2024 | 08:26 AM

ویب ڈیسک:آسٹریلیااورویسٹ انڈیزون ڈےسیریزسےقبل آسٹریلوی کرکٹرجوش انگلس کورنامیں مبتلاہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق آسٹریلوی کرکٹرجوش انگلس کاویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےون ڈےسےقبل کوروناٹیسٹ پازیٹوآگیاہے۔
ذرائع کےمطابق جوش انگلس پروٹوکول کے مطابق میچ میں حصہ لیں گے لیکن وہ الگ ڈریسنگ روم استعمال کریں گے۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جوش انگلس فیلڈ کے دوران کھلاڑیوں سے فاصلے پر رہیں گے۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج میلبرن میں کھیلا جارہا ہے۔

مزیدخبریں