ہانیہ عامرکاویلنٹائن کون ،اداکارہ نےبڑےرازسےپردااٹھادیا

ہانیہ عامرکاویلنٹائن کون ،اداکارہ نےبڑارازفاش کردیا
کیپشن: Hania Aamir's Valentine Who, the actress revealed

ویب ڈیسک:پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرنےاپنےویلنٹائن بارےبڑاانکشاف کردیا۔
تفصیلات کےمطابق پاکستانی ڈارموں میں اپنےفن کالوہامنوانےوالی ڈمپل کوئین ہانیہ عامرنے ساتھی اداکارہ یشما گل کو اپنا ویلنٹائن قرار دیا اور ان کے لیے ایک ٹیڈی بیئر اور گلدستے کا تحفہ لے کر اچانک ان کے گھر پہنچ گئیں۔
یشما گل نےویڈیواینڈفوٹوایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئرکی جس میں اداکارہ نے ہانیہ عامر کے پری ویلنٹائن گفٹ کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ گزشتہ کئی برسو ں بعد مجھے یہ پری ویلنٹائن گفٹ ملا ہے۔