دادو:تیزرفتارکارکی موٹرسائیکل کوٹکر،2افرادجاں بحق

دادو:تیزرفتارکارکی موٹرسائیکل کوٹکر،2افرادجاں بحق
کیپشن: Dadu: Speeding driver's motorcycle collided, 2 people died

ایک نیوز:دادومیں تیزرفتارکارکی موٹرسائیکل کوٹکرکےنتیجےمیں2افرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق دادومورو روڈ گوپانگ سٹاپ پر تیزرفتارکاربےقابوہوکر موٹرسائیکل سےٹکراگئی حادثےمیں 2افرادجاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیاحادثےمیں جاں بحق ہونےوالےمقتولین کی شناخت 25سالہ نیازاور18سالہ وحیدکےنام سےہوئی۔