آئرلینڈ:عام انتخابات کیلئےووٹنگ جاری

آئرلینڈ:عام انتخابات کیلئےووٹنگ جاری،ابھی تک حکمران جماعت کی سبقت 
کیپشن: Ireland: Voting continues for the general election, the ruling party is still ahead

ایک نیوز: آئرلینڈ میں عام انتخابات کےلئے ووٹنگ کاعمل جاری  ہے۔
43حلقوں کے ابتدائی نتائج کے مطابق حکمران جماعت کومخالفین پر سبقت حاصل ہے، حکمران فیانا فیل پارٹی کو21.9فیصد ،فائن گیل پارٹی کو20.8 اورسن فین کو19 فیصد ملےہیں۔
174میں 98سیٹوں پرارکان چن لیےگئے ہیں،دیگر کافیصلہ باقی ہے ۔
انتخابات میں ووٹرزٹرن آؤٹ 59.7فیصد ریکارڈ کیا گیا ،ووٹرز ٹرن ایک صدی سے زیادہ عرصے میں سب سے کم ٹرن آؤٹ ہے    ۔