رہنماتحریک انصاف شہزاد اکبر اشتہاری قرار 

Dec 02, 2023 | 17:41 PM

ویب ڈیسک :تھانہ سیکرٹریٹ کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیدیاگیا۔

سول جج شہزاد گوندل نے شہزاد اکبر کو اشتہاری قرا ر دینے کاحکمنامہ جاری کردیا۔رہنماتحریک انصاف شہزاد اکبر کیخلاف  420,468471, 500,506 سمیت دیگر سیکشنز کے تحت مقدمہ درج ہے    ۔

  شہزاد اکبر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں  فراڈ اور نوسربازی کا مقدمہ درج ہے۔ 

مزیدخبریں