ویب ڈیسک :تھانہ سیکرٹریٹ کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیدیاگیا۔
سول جج شہزاد گوندل نے شہزاد اکبر کو اشتہاری قرا ر دینے کاحکمنامہ جاری کردیا۔رہنماتحریک انصاف شہزاد اکبر کیخلاف 420,468471, 500,506 سمیت دیگر سیکشنز کے تحت مقدمہ درج ہے ۔
شہزاد اکبر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں فراڈ اور نوسربازی کا مقدمہ درج ہے۔