متحدہ عرب امارات کےنیشنل ڈےپرپاکستان دوستی پرنیاخوبصورت گاناریلیز

Dec 02, 2023 | 12:35 PM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

ایک نیوز: متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے پر پاکستان دوستی پر   نیا خوبصورت گانا ریلیزکردیا گیا۔متحدہ عرب امارات  ہر سال 2 دسمبر کو  اپنا قومی دن مناتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان  اورمتحدہ عرب امارت کے دیرینہ باہمی اور تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں،اِس موقع  کی مناسبت سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی لازوال دوستی کو اجاگر کرنے کے لئے نیا خوبصورت  گانا “امارات اور پاکستان” لانچ کر دیا گیا۔

گانے کے خوبصورت بول پاکستان اور متحدہ عرب امرات کی دوستی کی عکاسی کرتے ہیں۔

“امارت و پاکستان دو دل ہیں  مگر ایک جان” 

“ہم پے ہے رب کا یہ احسان، 
دوستی، دوستی، دوستی یہ زندآباد”۰۰۰۰۰

گانے کے دِل کو چھو لینے والے بول متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے کے موقع پر دونوں ممالک کے عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔

مزیدخبریں