ایک نیوز نیوز:پرویزالٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے والی سمری دستخط کرکے عمران خان کے حوالے کردی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پردستخط کردیئے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے پرویزالٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے والی سمری دستخط کرکے عمران خان کے حوالے کردی ۔