فیروزوالہ،ٹرالے کی بس، گاڑیوں کو ٹکر،3افراد شدید زخمی

Dec 02, 2022 | 17:15 PM

ایک نیوز نیوز:فیروزوالہ میں سموگ کے باعث گاڑیاں ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق فیروزوالہ میں کالج روڈ سوموریہ پل کے قریب سموگ  کے باعث 22 ویلر ٹرالے نے بس،دوگاڑیوں کو ٹکرماردی۔ٹریفک حادثے کے دوران کار میں سوار 3افراد زخمی ہو گئے ۔ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔ترجمان ریسکیو کاکہنا ہے کہ حادثہ سموگ کے باعث پیش آیا۔پیٹرولنگ پولیس نے قا نونی کارروائی کے بعد روڈ خالی کروالیا۔

مزیدخبریں