اسلام آباد کے 10سول ججز کی  سینئر  سول جج کے عہدے پر ترقی   

Aug 02, 2024 | 00:43 AM

 ایک نیوز:اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 سول ججز کی سینئر سول جج کے عہدے پر پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا۔   

ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے منظوری دی ، محمد انعام اللہ، محمد عباس شاہ، احتشام عالم خان اور مبشر حسن سینئر سول جج مقرر  ہوگئے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق عمر شبیر، رفعت محمود خان، صہیب بلال اور صنم بخاری سینئر سول جج مقرر ملک امان اور محمد نوید خان بھی ترقی پانے کے بعد سینئر سول بن گئے ہیں۔  

اسلام آباد ہائیکورٹ  کے رجسٹرار سردار طاہر صابر  کی جانب سے ججز کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا ۔

مزیدخبریں