حوت /pisces

حوت /pisces

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
صورتحال آج بھی اچھی ہے آپ نے جان بوجھ کر خود کوئی مشکل سر پر سوار کی ہوئی ہے تو الگ بات ہے روز گار کی طرف دیکھیں یہ ضروری ہے فائدے اٹھانے کے دن ہیں۔