قوس/Sagittarius

Aug 02, 2023 | 09:15 AM

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ابھی خاموشی سے چلتے رہیں تاکہ کوئی بنا بنایا کام خراب نہ ہو آپ کو مزید وقت گزارنے کی ضرورت ہے آزمائشی سا وقت ہو تو ایسے ہی گزارہ جاتا ہے خیال رکھنا ضروری ہے۔

مزیدخبریں