ثور/Taurus

ثور/Taurus

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
تبدیلی والا ستارہ اچھی پوزیشن پر ہے اگر آپ چاہتے ہیں تو کوشش کر کے اس کو اپنے حق میں بہتر کر سکتے ہیں۔ ان دنوں اس حوالے سے اہم کامیابیاں ملنے کی امید ہے۔