حمل/ Aries

Aug 02, 2023 | 09:07 AM

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صحت کے معاملات زیادہ مناسب نہیں ہیں آپ صدقہ جاری رکھیں اور صرف روز گار کے اوپر توجہ دیں۔ خود کو اپنے پرانے تمام معاملات سے جس قدر ممکن ہو دور ہی رکھیں۔

مزیدخبریں