ایک نیوز:امریکاکودھوکادینے کے الزام میں سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائدکردی گئی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرکیپٹل ہل حملہ کیس میں فردجرم عائدکردی گئی ،ڈونلڈٹرمپ پرکارسرکارمیں رکاوٹ ڈالنےکی کوشش کاالزام بھی ہے،سابق صدرنے2020کےالیکشن پراثراندازہونےکی کوشش کی ۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ڈونلڈٹرمپ پرامریکاکودھوکادینے کابھی الزام ہے،سابق صدرپرحقوق پامال کرنےکی سازش کابھی الزام ہےاورسابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائدکی گئی ہے۔
واشنگٹن:امریکاکودھوکادینے کا الزام ،ٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائد
Aug 02, 2023 | 03:16 AM